sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -10-Sep-2023

دیکھتے دیکھتے سینے سے الگ کر ڈالا

‏کیسے یکلخت ہمیں دل سے اتارا تُو نے

‏ہم ترے بخت کے آزار اٹھاتے ہوئے لوگ

‏کس تغافل سے ہمیں جان سے مارا تُو نے

محمــــــــد سرفراز رقیبی

   19
0 Comments